قطب پور: ڈاکٹرکی لڑکے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش

December 07, 2021

ملتان( سٹاف رپورٹر) تھانہ قطب پورکے علاقے میں ڈاکٹرکی لڑکے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔شمائم علی اپنی رپورٹ لینے سوئی گیس روڈپرڈاکٹر عدنان اسلم کے کلینک پرگیاجہاں ڈاکٹرنے اس کومبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،لڑکے کے شور واہ ویلا کرنے پرلوگ جمع ہوگئے جس پر ڈاکٹرفرارہوگیا۔ پولیس نے لڑکے بیان بعد ڈاکٹرکے خلاف کارروائی کاآغاز کردیا ۔