ڈاکٹر جاوید کنول 63برس کی عمر میں اٹلی میں انتقال کرگئے

December 08, 2021

مانچسٹر(غلام مصطفی مغل) سعید نجمی کے بھائی، اورزبیر محی الدین،دانش محی الدین کے والد ڈاکٹر جاوید کنول اٹلی کے ہسپتال میں63برس کی عمر میں انتقال کرگئے مرحوم کنسر کے مرض میں مبتلا تھے، مرحوم کو اٹلی میں ہی سپرد خاک کیا جائے گا،مرحوم کا تعلق ضلع ساہیوال سے تھا جاوید کنول مرحوم سنیئر صحافی،ادیب تھے، جاوید کنول مرحوم اٹلی میں جیو اور روزنامہ جنگ سے منسلک رہے وہ 4کتب کے مصنف اورپنجابی کے معروف شاعر تھے۔ مختلف مکاتب فکر کے افراد نے ان کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔تعزیت کرنے والوں میں شیڈو وزیر محمد افضل خان،کونسلر نعیم الحسن،کونسلر شرکت علی،اٹلی سےچوہدری تصور اقبال،چوہدری شبیر ککلرالی،ڈاکٹر محمد یونس پرواز،شہباز سرور،پامیلہ ملک،صابزادہ احمد وقار بیگ قادری،صابر رضا،لیاقت علی شفقت،طارق شریف بھٹی،مرزا شہزاد احمد،ذاھد حسین،علامہ عظیم جی،محبوب الٰہیبٹ،نغمنہ کنول شیخ،قاری جاوید اختر چشتی،غلام مصطفی مغل،نعیم ملک،طلعت گوندل،کونسلر عابد چوھان، روبینہ خان،کونسلر نائلہ شریف، ہارون مرزا،حمیرہ ثنا،سومی عارف،شیخ امتیاز اقبال،سید سجاد حیدر کاظمی،ناز کوکب،ڈاکٹر عبدالکریم شکور،چوہدری عبرالرفیق،شارق خان،صابرہ نائید چوہدری،لیاقت علی احد، طاہرحفیظ، کونسلر مقدسہ بانو،میاں عامر علی،حسنیہ ذولفقار علی،کونسلر ذاھد چوھان،صابزادہ ھمایوں شامل ہیں ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔