فاروق ستار کی مصطفیٰ کمال سے تعزیت

December 08, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان سے چھوٹے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔