قلات میں موبائل فون کمپنی کا ٹاور دھماکہ سے اڑا دیا گیا

December 08, 2021

قلات(آن لائن )قلات کے علاقے شور پارود میں نامعلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ موبائل فون سروس منقطع، لیویز ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے شور، پارود کے مقام پر نصب یوفون کمپنی کے موبائل ٹاور کو نامعلوم مسلح افراد نے بارودی مواد سے اڑا دیا۔