شیر شاہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

December 18, 2021

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیونیوز نے حاصل کرلی۔

دھماکے کے مقام کے سامنے لگے کیمرے میں لوگوں کا رش دیکھا جاسکتا ہے۔

دھماکے کی شدت کیمرے کے ہلنے سے بھی محسوس کی جاسکتی ہے۔

سڑک کے دوسری جانب بھی بعض شہری دھماکے کے بعد سڑک پر گر گئے۔