سندھ ترقی پسند پارٹی آج یوریا کھاد کی قلت کیخلاف ریلی نکالے گی

December 19, 2021

ڈگری( نامہ نگار) سندھ ترقی پسند پارٹی کے ضلعی صدر میر یونس تالپور نےجنگ کو بتایا کہ ڈگری سمیت سندھ بھر میں یوریا کھاد کی مصنوعی قلت و بحران کے خلاف اتوار19 د سمبر کو ڈگری میں مین بس اسٹنڈ سے شہر کے مرکزی محمدی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔