لیاقت آباد، گھر میں آگ لگنے سے خاتون اور بچہ جھلس کر زخمی

January 10, 2022

کراچی(اسٹا ف رپورٹر) سپر مارکیٹ تھانے کی حدودلیاقت آباد 4نمبر میں واقع گھر میں آگ لگنے سے ایک خاتون اوربچہ جھلس کر زخمی ہوگیا ،جنھیں سول اسپتال برنس سینٹر منتقل کیا گیا۔