کورونا، ہانگ کانگ کا 150ملکوں سے ٹرانزٹ پروازیں منسوخ کرنیکا اعلان

January 15, 2022

ہانگ کانگ (اے ایف پی، جنگ نیوز) ہانگ کانگ نے کورونا وائرس کے باعث بیشتر ملکوں سے ٹرانزٹ پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایک ماہ کیلئے تقریباً 150 ملکوں کی ٹرانزٹ پروازیں منسوخ کی جائیں گی۔