کوئٹہ( این این آئی) پیپلزپارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری/ کسان مارچ کی مرکزی کمیٹی کے رکن روزی خان کاکڑ نےسینئر رہنماوٴں و عہدیداروں کا اہم اجلاس 17 جنوری کو تین بجے سٹی سیکرٹریٹ گوالمنڈی چوک میں طلب کیا جس میں کسان مارچ اورلانگ مارچ سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔