خسرو بختیار اور بھائی کی نا اہلی، درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

January 16, 2022

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔

سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال 20 جنوری کو وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست کی اِن چیمبر سماعت کریں گے۔

درخواست گزار نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اِن چیمبر اپیل دائر کر رکھی ہے۔