آرٹس کونسل، فن پاروں کی نمائش کا آغاز

January 17, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام ممتاز کیلی گرافک آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز ہوگیا، آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے افتتاح کیا۔