2 افراد کی لاشیں ملیں، ٹریفک حادثات میں 3 بحق، 4 زخمی

January 18, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 3افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے ،2افراد کی لاشیں ملیں۔