مولانا محمد حسن کی والدہ کا سوئم کل ہوگا

January 18, 2022

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مسجد خیرالعمل کے پیش امام مولانا محمد حسن کی والدہ روزی خاتون علالت کے باعث انتقال کرگئیں، مرحومہ کی مجلس سوئم بدھ 19جنوری کو امام بارگاہ چہاردہ معصومین بلاک 20انچولی سوسائٹی میں بعد نماز مغربین ہوگی، قرآن خوانی کے بعد مجلس عزا سے مولانا سید وصی حیدر خطاب کریں گے۔