لیبر کالونی انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان کے مسائل پر احتجاجی مظا ہر ہ

January 18, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر ) لیبر کالونی انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان کے مسائل اور سکیورٹی و بجلی کی بندش کے خلاف احتجاجی مظا ہر ہ کیا گیا۔ مظاہر ین سے خطا ب کرتے ہو ئے ملک محمد رفیق،سید ناصر جمیل شاہ بخاری نے کہا کہ لیبر کمپلیکس انڈ سٹر ی اسٹیٹ ملتان کو آ وٹ سا ئیڈرسنگل افراد سے پا ک کیا جا ئے۔ آ وٹ سا ئیڈرکی و جہ سے ا فسو س نا ک وا قعات رونما ہو رہے ہیں۔ انہیں جلد ازجلد نکا ل با ہر کیا جا ئے ۔لیبر کا لونیمیں پا نی اور بجلی کا مسئلہ بھی تر جیجی بنیا دوں پر حل کر ایا جائے ۔ورکرز ویلفیئرسکول اور کا لونیکی سیکو رٹی ختم کرنا انتہائی افسوس نا ک ہے۔