شاہ رُخ جتوئی لانڈھی جیل منتقل

January 18, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قتل کےمجرم شاہ رُخ جتوئی کو ایک بار پھر سینٹرل جیل سے پیر کی شام لانڈھی جیل منتقل کردیا گیا۔

سینٹرل جیل کے ذرائع کے مطابق اکتوبر 2018سابق چیف جسٹس ثاقب نثارنے لانڈھی جیل کا دوہ کیا تھا اور مجرم شاہ رُخ جتوئی کو سینٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم دیاتھا۔

یاد رہے کہ مجرم شاہ رُخ جتوئی کو ملی بھگت سےسینٹرل جیل سے نجی اسپتال میں قید کیا تھا اور میڈ یا پرخبرنشر ہو نے پر اسے قبل ہی سینٹرل جیل منتقل کیاگیاتھا۔