ڈرائیونگ کے لائسنس کااجراء شروع

January 19, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کےلئے ٹکٹوں کے منتظر شہریوں کے اچھی خبرلائسنس کے اجراء کا آغاز شروع کردیا گیا۔