نرسنگ ڈپلومہ کے امتحانات کےنتائج کااعلان،کامیابی کاتناسب92.75 فی صد

January 19, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) نرسنگ امتحانات بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام منعقدہ نرسنگ ڈپلومہ جات کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ ،کل 6343 امیدواروں نے امتحان دیا جبکہ 5828 امیدوار کامیاب قرار پائے۔امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 92.75 فی صد رہا۔