سائٹ ایریا، گٹر میں گر کر ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

January 20, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا غنی چورنگی کے قریب گٹر میں گر کر ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کیاگیا،پولیس کے مطابق دونوں کی شناخت نہیں ہوسکی، ہلاک ہونے والے شخص کی عمر50سال،اوردوسرے کی 24سال ہے۔