کیمپ میں گول کیپرز کو ٹریننگ کون دیگا ؟

January 21, 2022

پاکستان ہاکی ٹیم کے اولمپئن گول کیپر عمران بٹ کیمپ میں گول کیپرز کو ٹریننگ دیں گے۔

پی ایچ ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ کیمپ میں عمران بٹ گول کیپنگ کوچ احمد عالم کی معاونت کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔