معلوماتی سوال و جواب

January 22, 2022

سوال: دنیا میں وہ کونسا بادشاہ ہے جس کے پاس محل نہیں ہے؟

جواب: * جنگل کا بادشاہ شیر- Lion*

سوال: وہ کونسا جانور ہے جو کوئی آواز نہیں نکال سکتا؟

جواب: *زرافہ*

سوال:پاکستان کا سرد ترین مقام؟

جواب: اسکردو

سوال: نمک کی سب سے بڑی کان کہاں ہے؟

جواب: کھیوڑہ پاکستان میں

سوال: دنیا کا سب سے بڑا پارک کہاں ہے؟

جواب: کنیڈا میں

سوال: دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ کہاںہیں؟

جواب: سوئٹزر لینڈ میں

سوال: گونگا پرندہ کسے کہتے ہیں؟

جواب: سارس کو

سوال: اونٹ پانی پیئے بنا کتنے دن زندہ رہ سکتا ہے؟

جواب : سترہ دن

سوال: اپنی جسامت کے لحظ سے کائنات کے سب سے زیادہ وزن اٹھانے والی مخلوق کون سی ہے؟

جواب: چیونٹی

سوال: انسان ایک منٹ میں کتنی بار پلکیں جھپکتا ہے؟

جواب: 25 بار