آسٹریلیا سے سیریز، پاکستان کرکٹرز کی ٹریننگ منگل سے شروع

January 22, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے مارچ میں آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کی تیاری کا پلان بنالیا ہے۔ ٹیسٹ کھیلنے والے کر کٹرز کا کیمپ اگلے ہفتے سے لاہور کےنیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگا جہاں منگل سےکرکٹرز ٹریننگ شروع کریں گے۔