آمنہ بیگ ایس پی ہیڈ کوارٹرز تعینات

January 22, 2022

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والی آمنہ بیگ کو وفاقی دارالحکومت میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز اور ان کے پیش رو عارف حسین شاہ کو ایس پی ٹریفک کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔