نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس ترمیمی ایکٹ منظور

January 23, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب اسمبلی نے نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈاکنامکس کا ترمیمی ایکٹ 2021ء منظورکر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ،این سی بی اے اینڈ ای کے نئے ترمیمی ایکٹ 2021ء میں ملتان ،بہاول پور اور رحیم یارخان کیمپس کی پنجاب اسمبلی اور گورنر پنجاب نے حسب ضابطہ منظوری دے دی ہے۔