ٹریکٹر مارچ،گیلانی ہاؤس میں اجلاس آج

January 23, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ٹریکٹر ٹرالی مارچ کے سلسلہ میں گیلانی ہاؤس ملتان میں آج 23جنوری کو اجلاس ہو گا خانیوال، وہاڑی،ملتان کے اضلاع کے علاوہ جنوبی پنجاب کے ذیلی ونگ عہدیداران شرکت کریں گے اجلاس کے بعد میڈیا کو اس حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔