ملتان (سٹاف رپورٹر) ادارہِ تبلیغِ اہلِ سُنت کے زیرِ اہتمام خلیفہ اول امیرالمومنین حضرت سیدنا حضرت صدیق اکبر ؓ کے یوم وصال کے سلسلے میں 58 واں سہ روزہ سالانہ اجتماع 24 جنوری پیر سے محلہ جال شیخ موسیٰ اندرون پاک گیٹ ملتان میں شروع ہورہا ہے۔