ایم ڈی اے ملازمین کی سنیارٹی لسٹ مکمل نہ کی جا سکی

January 23, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے ملازمین کی سنیارٹی لسٹ مکمل نہ ہونے کے باعث ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس التواء کا شکار ہونے کا اندیشہ، واضح رہے کہ گریڈ ایک سے 16تک کے ملازمین کی پروموشن کے حوالے سے ڈی پی سی اجلاس 10فروری کو طلب کیا گیا ہے۔