غریبوں کی بھوک مٹانے والا پنجتنی دستر خوان خود بے یارومددگار ہوگیا

January 23, 2022

ملتان (پ ر) پنجتنی عوامی دسترخوان کے بانی رضوان حسین قلندری نے کہا ہے کہ گزشتہ 7 برسسے پنجتنی دسترخوان لوگوں کو کھانا کھلانے میں مصروف تھا۔ غریب، مسافر اور مزدور لوگ جب انکے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہوتا تو وہ پنجتنیدسترخوان پر آکر اپنی بھوک مٹاتے ہیں لیکن اب مفلسی کا یہ عالم ہےکہ یہ دسترخوان بھی بے یارو مدگار ہو چکا ہے اور اسکے بانی بھی اکیلے ہمت ہار چکے ہیں، انہوں نے اپیل کی ہے کہ مخیرحضرات آگے آئیں اور اس دسترخوان کو آباد کریں۔