سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی

January 24, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سُپرہائی وے جمالی پُل کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا جسے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 22سالہ شاہ نواز ولد محمد اسماعیل کے نام سے ہوئی ہے۔