منچھر جھیل کے مچھیروں کا بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج

January 24, 2022

جوہی(نا مہ نگار) ایشیا کی سب سے بڑی جھیل منچھر جھیل کے مچھیرے مشکلات کا شکار ہو گئے ،مچھیروں کو پینے کا صاف پانی ،صحت ، تعلیم ، ماحولیات اور رہنے کے لیے مکانات سمیت دیگر بنیادی سہولتیں میسر نہ ہونے کی وجہ سے منچھر جھیل کے سیکڑوں مچھیروں کی جانب سے احتجاجی جلوس نکالا گیا منچھر بچاو تحریک کی کال پر مچھیروں نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا کر نعرہ بازی کی اس موقع پر منچھر بچاو تحریک کے رہنماؤں مولا بخش ملاح ھوت خان ملاح علی شیر ملاح سمیت دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ ایشیا کی سب سے بڑی منچھر جھیل کو جان بو جھ کر تباہ برباد کر کے مچھیروں کے خاندانوں کو تباہ برباد کر دیا گیا ہے۔ انھوں نے الزام لگاتے ہوئے تھے۔ کہا جارہا ہے کہ 3سال قبل شام میں خود ساختہ اسلامی خلافت کے خاتمے کے بعد داعش کی جانب سے یہ اب تک کی سب سے منظم اور بڑی کارروائی ہے۔جیل پر حملے کے دوران جنگجوؤں نے اسلحے بھی قبضے میں لے لیے۔ امریکی حمایتی کُرد فورسز داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے میں سرگرم ہے جس کے نتیجے میں مختلف مقامات پر تصادم کے باعث اب تک 77 داعش کارکنان اور 39 کُرد اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔جائے وقوعہ کے قریب موجود اے ایف پی کے نمائندے نے بتایا کہ شدید جھڑپوں کی آوازیں سنائی دیں جس کے بعد کُرد فورسز نے لاؤڈاسپیکر کے ذریعے مقامی شہریوں کو فوری انخلا کا حکم دیا۔