منگچر حادثے کے پانچ افراد پشین میں سپردخاک

January 24, 2022

کوئٹہ (آن لائن ) منگچر کے قریب ٹریفک حادثے میںایک ہی خاندان کے 5جاں بحق افراد کو کلی شاگی شتعر ی پشین میں سپردخاک کردیاگیا اس موقع پر ہر آنکھ آشکبار تھی جاں بحق افراد میں ایف سی کے سپرنٹنڈنٹ سید فرید آغا‘ ان کی اہلیہ ،بیٹا‘ بھانجا اور ہمشیر ہ شامل تھیں جبکہ زخمی والدہ نے موبائل پر اہل خانہ کوحادثے کی اطلاع دی تھی۔