پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کا کانووکیشن

January 26, 2022

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ساتواں کانووکیشن ہوا ،جس میں پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر، پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار احمد بورا، پروفیسر ڈاکٹر مبشر منور خان، فیکلٹی ممبران اور طلباؤطالبات نے شرکت کی۔ تقریب میں کے مختلف سیشنز کے398 گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلباء میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔