9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی

January 26, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر )لاہور سمیت پنجاب کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی اور پہلے روز 27 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے جبکہ لاہور میں 5 لاکھ سے زائدبچوں کو قطرے پلائے گئے۔