ایم اے ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان

January 26, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا نے ایم اے ایجوکیشن پارٹ سیکنڈ دوسرا سالانہ امتحان 2020 ءکے نتائج کا اعلان کردیاہے جس کے مطابق امتحان میں 16 امیدواروں نے شرکت کی 12 کامیاب اور 4 امیدوار فیل ہوگئے۔