وطن میں ہر طرف ہے شور برپا
کرپشن میں اضافہ ہوگیا ہے
کرپشن ہی پہ کیا موقوف بھیّا!
ہر اُلجھن میں اضافہ ہوگیا ہے