قتل کیس، سابق ایس ایچ او سمیت 6 ملزمان پر فرد جرم، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

January 27, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیشن عدالت ملیر نے قتل کیس میں سابق ایس ایچ او پی آئی بی ہارون کورائی ، خاتون ملزمہ فوزیہ سمیت چھ ملزمان پر فرد جرم عائد کردی،ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے یکم فروری کو پراسیکیویشن کے گواہان طلب کرلئے۔