جائیداد تنازع، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

January 27, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 50سالہ مجاہد خان جاں بحق ہوگیا،اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی۔