تحریک انصاف کے سوا تمام پارٹیاں ختم ہوچکیں، پرویز خٹک کا دعویٰ

January 27, 2022

ہنگو ( آن لائن ) وزیر دفاع و صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سوا تمام پارٹیاں ختم ہوچکیں، پارٹی میں دھڑے بندی پیدا کرنے والا پی ٹی آئی کا نہیں ہے، ایسے لوگوں کو میں پارٹی کے اندر نہیں چھوڑتا، ان خیالات کا اظہا وزیر دفاع و صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک نے ہنگو کے علاقہ بابر میلہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔