خصوصی تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب کے نفاذ کیلئے9رکنی کمیٹی قائم

January 27, 2022

لاہور(خبر نگار) محکمہ خصوصی تعلیم کا بھی اداروں میں یکساں نصاب کے نفاذ کے لیے اقدامات شروع کرنے کا فیصلہ، محکمہ اسپیشل ایجوکیشن نے نصاب میں تبدیلی کے لیے9رکنی کمیٹی بنا دی۔ 9 رکنی کمیٹی نصاب کا جائزہ لیکر تجاویز پیش کرے گی۔ منصاب میں تبدیلی کے لئے اجلاس 28 جنوری کو طلب کرلیا گیا ہے۔