صوبائی وزیر جنگلات کی ڈسٹرکٹ ایفوریسٹیشن کمیٹیاں فعال کر نیکی ہدایت

January 27, 2022

لاہور(خبر نگار) وزیر جنگلات سبطین خان نے شجرکاری حوالے سے بنائی گئی ڈسٹرکٹ ایفوریسٹیشن کمیٹیاں فعال بنانے کی ہدایت اور ایفوریسٹیشن کمیٹیوں کی ڈویژنل لیول پر اپ گریڈیشن کا حکم دے دیا۔