سرچ آپریشنز، 5 مشتبہ گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمدکر لیا گیا، مقدمات درج

January 27, 2022

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گر د گھیرا تنگ کرنےکیلئے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ ایس پی سٹی کامر ان عامر خا ن کی سربراہی میں تھانوں،سپیشل برانچ، لیڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے تھانہ بھارہ کہو کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیاجس میں190گھروں،215 افراد کو چیک کیا گیا، بغیر کسی شناخت کے11مشتبہ افراد کو تھانہ منتقل کیا گیا جن میں سے6افراد کو جانچ پڑتال کے