مہمند کی 13، دیامر بھاشا ڈیم کی 10 سائٹس پر تعمیراتی کام جاری ہے،چیئرمین واپڈا

January 27, 2022

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کی گئی دیا مربھاشا اور مہمند ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس آج عملدرآمد کمیٹی کے سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) نے کہا کہ مہمند کی 13، دیا مر بھاشا ڈیم کی 10 سائٹس پر تعمیراتی کام جاری ہے۔