اسرائیلی صدر اسی ماہ امارات کا سرکاری دورہ کرینگے

January 27, 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی صدراسحاق ہرتصوغ نے کہا ہے کہ وہ معاہدۂ ابراہیم کے حصے کے طورپراسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے پہلے ملک متحدہ عرب امارات کا 30 اور31 جنوری کو دورہ کریں گے۔