اسلحہ چھینےکی کوشش، نشے کاعادی شخص سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے زخمی

January 29, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیرشاہ تھانے کی حدودجناح گلی آٹا مل کے قریب نشے کے عادی 28سالہ احمد سیکورٹی گارڈ کااسلحہ چھینےکی کوشش کے دوران سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔