سینئر سول جج عامر نذیر اعوان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

May 14, 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) سینئر سول جج عامر نذیر اعوان کی فیصل آباد تقرری پرضلع کچہری میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا ،عدالتی عملے نے مبارک باد کے ساتھ ساتھ گلدستہ بھی دیا۔