ہیضہ کے سدباب کے سلسلہ میں اجلاس

May 14, 2022

لاہور(جنرل رپورٹر)سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر علی جان خان کی زیرصدارت ہیضہ کے سدباب کے سلسلہ میں اجلاس ہوا۔ علی جان خان نے اجلاس کے دوران ہیضہ اور کولراکے سدباب کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔