رکھنی چیک پوسٹ پر دوکروڑ روپے کاغیرملکی سامان برآمد

May 14, 2022

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کسٹم عملے نے رکھنی چیک پوسٹ پر غیر ملکی سامان پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کنٹینر سےدو کروڑ روپے مالیت کا سامان قبضے میں لے لیا۔