ڈینگی کاکوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا

May 16, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کا کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا۔رواں سال کے دوران پنجاب بھر میں اب تک ڈینگی کے 93 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔