ڈاکٹر علی عباس، حسین عباس کے والدخلیل عباس صدیقیانتقال کر گئے،قل خوانی بدھ کو ہو گی

May 16, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو واپڈا ہسپتال کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر خلیفہ علی عباس صدیقی، حسن عباس صدیقی،بینک آفیسر حسین عباس صدیقی اور جعفر عباس صدیقی کے والدخلیفہ خلیل عباس صدیقی انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ رضا آباد چوک قبرستان سورج میانی روڈ پر ادا کی گئی جس میں میپکو افسروں ،ڈاکٹروں سمیت سماجی حلقوں نے شرکت کی ،قل خوانی18مئی بروز بدھ کو امام بارگاہ حیدریہ گلگشت کالونی میں ہوگی ،8بجے صبح قرآن خوانی اور بعد ازاں مجلس عزا ہوگی جبکہ ساڑھے 9بجے دعا ہوگی۔