نشتر ہسپتال میں کورونا کےشبے میں5 مریض زیرعلاج

May 16, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبے میں5 مریض زیرعلاج ہیں ،جن کے نمونے مرض کی تصدیق کے لئے لیبارٹری بھجوادیئے گئے ہیں ، نشتر ہسپتال میں اس مرض کے باعث اب تک 941 افراد کی موت واقع ہوچکی ہے۔