ایس ای میپکو سرکل مظفرگڑھ کل آن لائن کچہری لگائیں گے

May 16, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو سرکل مظفرگڑھ فرحان شبیرملک صارفین کی شکایات اورمسائل کے فوری ازالے کے لئے 17مئی کو آن لائن ای کچہری لگائیں گے،ضلع مظفر گڑھ، لیہ،تحصیل کوٹ ادو،تحصیل علی پور اور میپکو سرکل مظفرگڑھ کے صارفین بالافیس بک پیج پر11بجے سے12بجے دن اپنی شکایات اور مسائل براہ راست درج کرواسکتے ہیں۔